ماسکو…. روسی صدر ولادیمیر پوٹین نے امریکہ میں مخصوس طاقتوں کی طرف سے امریکہ اورروس کے تعلقات کو قربان کرنے کی کوششوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ماسکو میں روسی سفیروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ امریکہ میں بعض مخصوص طاقتیں اپنے پارٹی مفادات کے لیے امریکہ اور روس کے تعلقات کو قربان کرنا چاہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ روس امریکہ کے ساتھ برابری کی بنیاد پر رابطے استوار کرنا چاہتا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments