الیکشن کمیشن کو ایک گھنٹے میں 45 شکایتیں موصول

الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ایک گھنٹے کے دوران45 شکایتیں موصول ہو چکی ہیں۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ شکایتیں سندھ سے موصول ہوئی ہیں جن کی تعداد27 ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں