لاہور…سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ اگر دوبارہ ووٹوں کی گنتی کرائی جائے تو تحریک انصاف مزید نشستیں کھو بیٹھے گی ۔انتخابات میں کھلم کھلا دھاندلی ہوئی ہے ۔ٹوئٹر پر بیان میں بختاور نے عام انتخابات 2018کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ الیکشن نہیں بلکہ مذاق تھا جوکہ ووٹرروں کی توہین کرکے کیا گیا۔ بختاور بھٹو نے کہا کہ اگر چند حلقوں میں دوبارہ گنتی کی اجازت دی جائے تو سارا پول کھل کر عوام کے سامنے آجائے گا۔ پہلے بھی 10پولنگ اسٹیشنز پر ووٹوں کا فرق آیا تو زبردستی ووٹوں کی گنتی کو رکوا دیا ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments