ریاض …برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ بورس جانسن نے نقاب پوش خواتین کو بینک چوروں کے مماثل قرار دیکر برطانیہ میں ہنگامہ برپا کردیا ہے۔ بورس جانسن نے ڈیلی ٹیلیگراف میں شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون میں تحریر کیا کہ جو مسلم خواتین نقاب استعمال کرتی ہیں وہ ”پوسٹ بکس“ جیسی نظر آتی ہیں۔ برطانوی حکومت میں شامل وزیر امور مساوات ”ناز شاہ“ نے کہا کہ جانسن کا نسلی تفریق والا بیان نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے مسلم خواتین کو ”پوسٹ بکس“ سے مماثل قرار دیکر اور بینک چوروں سے انکا تقابل کرکے جان بوجھ کر جارحانہ عمل کیا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments