امیتابھ، بیٹا ، بہو اور ”گلاب جامن“

شادی سے پہلے تو ایشوریہ رائے ابھیشیک اور امیتابھ بچن کےساتھ فلم میں کام کرچکی ہیں۔ اب شادی کے کئی سالوں بعد تینوں ایکساتھ دکھائی دیں گے۔ خبر ہے کہ حقیقی جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن نئی فلم میںایک ساتھ کام کرینگے ۔اس فلم میں امیتابھ کوبھی کاسٹ کرلیاگیا ہے ۔بگ بی بیٹے اور بہو کےساتھ فلم گلاب جامن میں اہم کردار ادا کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں