واشنگٹن۔۔۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے سابق سربراہ پال مانافورٹ کے حوالے سے نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ مانافورٹ کے ایک قابل اعتماد ساتھی رک گیٹس نے کہا ہے کہ وہ اور مانافورٹ بیرون ملک پندرہ غیر قانونی بینک اکاؤنٹ چلاتے رہے ہیں۔ ان دونوں نے ایسا ٹیکس چرانے کے لیے کیا تھا۔ پال مانافورٹ کو پہلے ہی امریکی انتخابی مہم میں روسی مداخلت سے متعلق ایک مقدمے کا سامنا رہا ہے۔ تاہم ان نئے الزامات کا اس مقدمے سے براہ راست کوئی تعلق نہیں ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments