واشنگٹن۔۔۔امریکا کے مختلف شہروں میں پیش آنے والے فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز گن وائیلنس آرکائیو کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے43 واقعات ریکارڈ کیے گئے۔ فائرنگ کے ان واقعات میں کم سے کم 16 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فائرنگ کے زیادہ تر واقعات کیلی فورنیا اور جارجیا میں پیش آئے۔ واضح رہے کہ امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں سالانہ کئی ہزار لوگ ہلاک اور زخمی ہو جاتے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments