'تخت' کا پوسٹر جاری

معروف ہدایتکار و فلمساز کرن جوہر نے تاریخی واقعات پر مبنی فلم ’تخت‘ کا پوسٹر جاری کردیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوسٹر جاری کر کے کہا کہ میں آج بہت پرجوش ہوں اور فخر سے فلم میں شامل کاسٹ کا اعلان بھی کر رہا ہوں۔ ’تخت‘ میں نامور اداکار رنویر سنگھ ،کرینہ کپور ،عالیہ بھٹ،انیل کپور، جھانوی کپور، بھومی پڈنیکر اور وکی کوشل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں