لالی وڈ فلموں میں کم عرصے میں شہرت حاصل کرنےوالی اداکار ہانیہ عامر کو ہراساں کئے جانے کی خبر سامنے آئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر ان دنوں فلم’ پرواز ہے جنون’ کی تشہیر کررہی ہیں۔وہ اسی سلسلے میں ایک تقریب میں موجود تھیں جہاں چند لڑکوں کے ایک گروپ نے انہیں ہراساں کرنے کی کوشش کی ۔ ہانیہ نے اپنے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ہم اپنی مصروفیات چھوڑکر مداحوںکے درمیان آتے ہیں تاکہ ان سے ملاقات کریں مگر ایسا رویہ ناقابل برداشت ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments