لندن …. ایک برطانوی کسان نے اتنا بڑی پیاز اگائی ہے جو 30افراد کے کھانے کیلئے کافی ہے۔ 74سالہ ڈیوڈ کا کہناہے کہ اس نے برطانیہ کی شدید گرمی کے دوران یہ پیاز اگائی۔ جو 10پائونڈ وزنی ہے او راسکا گھیرا 27انچ کا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مجھے یقین ہے کہ یہ شہر میں اگائی جانے والی سب سے بڑی پیاز ہوگی۔ انکا کہنا تھا کہ میں نے یہ پیاز اپنے 52سالہ بیٹے کیساتھ مل کر مصنوعی روشنی میں پیدا کی۔ پچھلے سال اس کا بیج ڈالا گیا تھا او رپھر اسکی نگہداشت کی جاتی رہی۔8مہینے میں یہ پیاز تیار ہوئی۔ اس سے قبل وہ سب سے بڑی ترکاری بھی پیدا کرچکے ہیں جس پر انہیں انعام سے نوازا جاچکا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments