آزادجموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے وزیر اعظم کے مشیر ،رکن قانون ساز اسمبلی بزرگ سیاسی رہنماسردار خان بہادر خان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں صدر نے ان کی سیاسی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوے کہا کہ مرحوم کے بی خان ہمہ وقت اپنے علاقے اور اپنے عوام کی فلاح و بہبود کیلیے سرگرم رہتے تھے۔ان کی وفات سے ریاست ایک قد آور سیاسی شخصیت سے محروم ہو گئی ہے جن کا خلاء مدتوں پر نہ کیا جا سکے گا۔صدر ریاست نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کے بی خان کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments