کرینہ اورسیف چھٹیوں پر

بالی وڈ کی مشہور اداکار حقیقی جوڑی کرینہ اور سیف علی خان اہلخانہ کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے مالدیپ میں موجود ہیں۔ سیف علی خان، کرینہ کپور ان کے بیٹے تیمور ،سیف کی بہن سوہا علی ، کنال کھیمو اور انکی بیٹی عنایا بھی ان کے ساتھ ہیں۔ سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر ان کی ایکساتھ تصاویر منظرعام پر آئی ہیں جہاں وہ سیر و تفریح کرتے نظرآرہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں