پاکستان کرکٹ کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو بہت سے حیران کن واقعات نظر آتے ہیں۔کرکٹ ایک روایتی کھیل ہے، صدیاں گزر جانے کے باوجود ان روایات کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ اس کھیل میں روایت شکنی کی بالکل اجازت نہیں۔ کہتے ہیں کہ یہ انگریزوں کا کھیل ہے اور انگریز جب برصغیر میں تجارت کی غرض سے آئے تو اپنے ساتھ یہ کھیل بھی لے آئے پہلے وہ آسام کے باغات میں کرکٹ کھیلا کرتے تھے پھر انہوں نے مقامی گارڈز اور خادموں کو شامل کرلیا۔ اس طرح یہ کھیل مقامی لوگوں تک پہنچا اور چائے کے ساتھ ساتھ کرکٹ بھی شہریوں میں مقبول ہوگئی، ایسی مقبول کہ انگریز اس کھیل پر اپنی اجارہ داری قائم نہ رکھ سکے۔اس لئے انہوں نے اس کھیل کو قابو کرنے کے لئے اپنا ایک ادارہ انٹرنیشل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) بنا ڈالا۔ کرکٹ پر اپنا تسلط برقرار رکھنے کے لیے اس ادارے کا ہیڈ آفس لندن میں قائم کیا گیا۔ وقت گزرتا گیا اور کرکٹ دنیا بھرمیں پھیلتی گئی، لیکن آئی سی سی کو لندن تک محدود رکھا گیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments