نیویارک۔۔۔اقوام متحدہ کے ماہرین کا ایک پینل روس اور چین کے اعتراضات کے باعث شمالی کوریا پر پابندیوں سے متعلق رپورٹ شائع کرنے سے قاصر رہا ہے۔پابندیوں سے متعلق سلامتی کونسل کی کمیٹی شمالی کوریا کی جوہری اور میزائل پیشرفت کے حوالے سے عائد پابندیوں پر عمل درآمد کی نگرانی کرتی ہے۔اس حوالے سے کمیٹی کے پینل نے اپنی ششماہی رپورٹ اشاعت کی اجازت کے لیے 31 اگست کو سلامتی کونسل میں جمع کروائی تھی تاہم سلامتی کونسل کے 2مستقل ارکان کی جانب سے اعتراضات کے باعث اس کی اشاعت ایک ہفتے کے لیے مئوخر کر دی گئی ہے۔یہ رپورٹ سلامتی کونسل کے مستقل اراکین اورجاپان سمیت 3 دیگر ممالک کے ماہرین نے مرتب کی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments