سلمان کا بگ باس کیلئے کروڑوں کا معاوضہ

بالی وڈ اداکار سلمان خان کا مشہور زمانہ ٹی وی شو ایک بار پھر اسکرین پر آنے کیلئے تیار ہے۔ ایسے میں خبر سامنے آئی ہے کہ سلمان خان بگ باس کی ایک قسط کا14 کروڑ روپے معاوضہ وصول کریں گے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے گزشتہ سیزن کا معاوضہ 11کروڑ روپے فی قسط وصول کیاتھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں