ادا کار سیف علی خان کی اہلیہ بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد ان کا کریئر متعدد خواتین کےلئے لائق تقلید ہے۔ میڈیا کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا کہ اداکار لوگوں کی زندگیوں کے لئے بہت اہم کردار ہوتے ہیں کیونکہ انہیں رول ماڈل سمجھا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ اداکار وں کے لئے بہت ضروری ہے کہ وہ لوگوں کےلئے ایک اچھی مثال قائم کریں۔ انہوں نے کہا کہ وہ انفرادیت پر یقین رکھتی ہیں اور ماں بننے سے قبل اور بعد میں ان کا کام کرنا خواتین کے لئے ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگیوں میں توازن قائم کرنے کے لئے متاثر کن اور قابل تقلید مثال ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments