کوئٹہ: ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ضلع ژوب سے 235 کلو وزنی 21 آئی ای ڈیز برآمد کرلیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے خفیہ اطلاع پر ضلع ژوب کے سرحدی علاقے قمر دین میں کارروائی کی اور 235 کلو وزنی 21 آئی ای ڈیز برآمد کرلیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق ان آئی ای ڈیز کو محرم الحرام کے جلوسوں کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments