ہانگ کانگ…. انتہائی طاقتور سمندری طوفان ”منگ کھٹ‘ ‘پوری قوت کے ساتھ چین اور ہانگ کانگ کی جانب بڑھ رہا ہے۔ اس کی زد میں آ کر فلپائن میں کم از کم 49 افراد ہلاک ہو گئے۔وہاں اس آفت کی تباہی کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ طوفان سے ملک کے شمالی حصوں میں ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔ ایک بیان کے مطابق تقریباً 50 لاکھ افراد اس طوفان سے متاثر ہوئے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments