رادھیکا،پرینکا کی معترف

بالی وڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے نے ساتھی اداکارہ پرینکا چوپڑا کی تعریف کی ہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ رادھیکا آپٹے نے کہاہے کہ پرینکا نے ہالی وڈمیں جگہ بنانے کیلئَے جو جدوجہد کی وہ قابل تعریف ہے۔رادھیکا نے کہاکہ وہ سچے دل سے پرینکا چوپڑا کی عزت کر تی ہیں اور ان کی عا لمی شہرت کی معترف ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں