پاکستان کی مشہور گلوکارہ مومنہ مستحسن ہر نئے گیت کےساتھ خوب شہرت کماتی ہیں ۔حال ہی میں خبر سامنے آئی ہے کہ مومنہ مستحسن کے یوٹیوب پر 100 ملین ویوز ہوچکے ہیں یعنی 100 ملین یوٹیوب صارفین ان کے گیتوں کو سن اور دیکھ چکے ہیں۔گلوکارہ مومنہ مستحسن انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کرچکی ہیں کہ شروع میں ان کی گائیگی کو کوئی پسند نہیں کرتا تھا جس کے باعث انہیں شدید ذہنی ڈپریشن کا بھی سامنا رہا۔وہ کافی عرصہ گلوکاری سے دور رہیں۔مومنہ مستحسن کیلئے سال 2017 ءمیں راحت فتح علی خان کےساتھ گایاہواگیت’آفرین آفرین’ ان کی وجہ شہرت بنا۔ اس کے بعد سے مومنہ سوشل میڈیا کے ذریعے بھرپور شہرت حاصل کرچکی ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments