”اسپائیڈر مین؛ اِن ٹودی اسپائیڈر ورس“ کانیا ٹریلر

ہالی وڈ کا اسپائیڈر مین ایک بار پھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار ہے اور مارول کامکس کی نئی ا ینی میٹڈ سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم”اسپائیڈر مین؛ اِن ٹو دی اسپائیڈر ورس“کانیا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔ یہ ایکشن ایڈونچر ا ینی میٹیڈ فلم واں سال 14دسمبرکو سنیماگھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔ فلم کی کہانی پیٹر پارکر نامی ایسے لڑکے گِرد گھوم رہی ہے جو غیرمعمولی صلاحیتوں کا مالک ہوتا ہے اور مکڑی کی طرح ہاتھوں سے جال نکالتے ہوئے بلند و بالا عمارتوں پر سیکنڈوں میں چڑھ جاتا ہے ۔ اسپائیڈرمین برائی کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں