عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ سیلینا گومز نے بالی وڈ انڈسٹری کے لئے اپنی آواز پیش کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ کم عمر گلوکارہ سیلینا گومز کہتی ہیں وہ ہندی فلموں کے لئے گلوکاری کرنا چاہتی ہیں۔ سیلینا کا کہنا ہے اگر ان سے بالی وڈ میں گانا گانے کیلئے کہاجائے گا تو یہ ان کیلئے انتہائی دلچسپ ثابت ہوگا۔سیلینا کا شمار مشہور ترین گلوکاراوں میں کیاجاتاہے ۔ وہ اپنی آواز اور انداز کے باعث مداحوں میں بے حد مقبول ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments