احتساب عدالت اسلام آباد نے مضاربہ کیس میں مرکزی ملزم مفتی احسان کو 10 سال قید اور 9 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔اسلامی سرمایہ کاری کے نام پر بھاری منافع کا جھانسہ دے کرعوام سے فراڈ کا الزام ثابت ہونے پر مضاربہ کیس کے مرکزی ملزم مفتی احسان کو 10 سال قید اور9 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے مضاربہ کیس کا فیصلہ سنایا۔ ریفرنس میں نامزد دیگرسات شریک ملزمان کو بھی قید اور جرمانے کی سزائیں سنائیں گئیں۔جرمانہ کی عدم ادائیگی کی صورت میں ملزموں کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ نیب ریفرنس میں ملزمان پر سوا آٹھ ارب روپے کے فراڈ کا الزام تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments