پاکستان کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنافضائیہ اسکول کھولنے کی خواہش کا اظہار کردیاہے۔خبروں کے مطابق اداکار حمزہ عباسی کا کہنا ہے کہ وہ ایسے نوجوانوں کی معاونت کیلئے فضائیہ اسکول کھولنا چاہتے ہیں جو ایئرفورس میں شمولیت اختیار کرنا چاہتے ہیں مگر ذرائع نہ ہونے پر انہیں یہ موقع نہیں مل پاتا۔حمزہ عباسی نے حال ہی میں پاک فضائیہ کے اشتراک سے بننے والی فلم ‘ پروازہے جنون’ میں کام کیاہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments