برسلز۔۔۔یورپی یونین کے شماریات کے مرکزی ادارے یورو اسٹیٹ کے مطابق رواں برس کی دوسری سہ ماہی میں اٹلی پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں گزشتہ سال کی نسبت60 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ یورپ میں امسال دوسری سہ ماہی کے دورانیے میں پناہ گزینوں کی آمد میں 2017ء کی اسی مدت کے مقابلے میں اوسطاً 12 فیصد کمی ہوئی لیکن 2018ء کی پہلی سہ ماہی میں اس شرح میں 4 فیصد اضافہ بھی دیکھنے میں آیا۔ا سپین اور یونان میں البتہ تارکین وطن کی آمد کی شرح زیادہ رہی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments