میکسیکو سٹی۔۔۔شمالی میکسیکو میں سمندری طوفان ’’روزا‘‘کیٹگری تھری کے طوفان کی شکل اختیار کر گیا ہے۔امریکی نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق بحرالکاہل کے شمال میں رواں سیزن پیدا ہونے والا 10واں طوفان ’’روزا ‘‘ کیٹگری تھری کے طوفان کی شکل اختیار کر گیا ہے تاہم اس کا زور جمعہ کی رات کو کم ہو جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق روزا میں 125 میل ( 205کلومیٹر) فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں گردو غبار کے ساتھ چل رہی ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments