کراچی: سندھ میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے 3 اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔استعفیٰ دینے والوں میں پراسیکیوٹر منصف جان، یاسر مغل اور نسیم ملک شامل ہیں۔یہ نیب پراسیکیوٹرز شرجیل میمن، فشریز، پورٹ قاسم کرپشن اور ایس ایس جی سی سمیت دیگر اداروں میں کرپشن کیسز کی پیروی کر رہے تھے۔اسپیشل پراسیکیوٹرز کے استعفوں کے بعد نیب نے تاحال متبادل پراسیکیوٹرز تعینات نہیں کیے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments