بینک آف پنجاب کے صدر نعیم الدین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔بینک آف پنجاب کے صدر نعیم الدین نے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کردیا اور اس میں انہوں نے بطور صدر عہدہ سنبھالنے سے لے کر آج تک بیلنس شیٹ کا تذکرہ کیا گیا۔نعیم الدین نے کہا کہ 10 سال پہلے عہدہ سنبھالا توبینک میں سیاسی مداخلت اور کرپشن تھی اور بینک دیوالیہ تھا جب کہ اسے 17ارب روپے خسارےکا سامنا تھا۔نعیم الدین کا کہنا تھا کہ وہ آج بینک کو 12 ارب 50 کروڑروپے سالانہ منافع کے ساتھ چھوڑ کر جا رہے ہیں۔نعیم الدین کے مطابق انہیں بینک آف پنجاب میں 10 سال پورے ہونے کو ہیں، لیکن اب وہ مزید کام نہیں کرنا چاہتے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments