اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قومی ائیر لائن کیلئے 17 ارب روپے کی فنانشل سپورٹ کی منظوری دے دی۔وزیرخزانہ اسد عمر کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 2 گیس فیلڈز سے سوئی سدرن اور نادرن کیلئے یومیہ 2 کروڑ 20 لاکھ مکعب فٹ گیس فراہمی کی منظوری دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ای سی سی نے سوئی نادرن کیلئے یومیہ ایک کروڑ 20 لاکھ مکعب فٹ گیس فراہمی کی منظوری ہے۔ذرائع کے مطابق ای سی سی نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کیلئے 17 ارب روپے کی فنانشل سپورٹ کی منظوری بھی دے دی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments