اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، مختلف ملکوں کے ساتھ معاہدوں اور ایم او یوز کی منظوری ایجنڈے کا حصہ تھے جب کہ سرکاری اداروں کے سربراہوں کی تقرری کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل تھی۔ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں حکومت کے 100 روزہ پلان پر وفاقی وزرارتوں کے مقرر اہداف پر بریفنگ دی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں کابینہ کی خصوصی کمیٹیوں اور ٹاسک فورسز کے سربراہ نے اپنی کارکردگی پر بریفنگ دی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments