سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور قابض فوج نے آپریشن کے نام پر آج مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے ریبان میں گھر گھر تلاشی لی جس کے دوران دو نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کیا۔قابض انتظامیہ نے ضلع بھر میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی جب کہ احتجاج کے پیش نظر مختلف علاقوں میں فوج کے ساتھ پیرا ملٹری، پولیس اور دیگر اداروں کے اہلکار الرٹ کردیے گئے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments