اسلام آباد(کشمیر لنک نیوز)سپیکر آزادکشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر کے فرزند ایم ایل اے اسدعلیم شاہ رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں ہوئی جوکہ سیاسی اجتماع کی شکل اختیار کرگئی دعوت ولیمہ کی تقریب میں صدر آزادکشمیر سردارمسعودخان،وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرخان،معاون خصوصی ٹو وزیراعظم پاکستان برائے اورسیز سید زلفی بخاری،پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی راہنماء سینیٹر مشاہداللہ خان،سینیٹر چوہدری تنویرخان،سینیٹر پیرسیدصابر شاہ،میئر راولپنڈی سردار محمدنسیم خان،سابق گورنر کے پی کے سردار مہتاب احمدخان عباسی،چیف سیکرٹری آزادکشمیر سیدآصف شاہ،سابق وزیراعظم آزادکشمیر وصدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹرسلطان محمودچوہدری،صدر مسلم کانفرنس وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان،قائد حزب اختلاف چوہدری محمد یاسین،صدر پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر،سیکرٹری جنرل راجہ فیصل ممتاز راٹھور،امیر جماعت اسلامی عبدالرشیدترابی،وزراء حکومت آزادکشمیر راجہ نصیرخان،سیدشوکت علی شاہ،ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی،راجہ مشتاق منہاس،راجہ صدیق خان،،چوہدری اسماعیل گجر،چوہدری سعید،حافظ احمدرضا قادری،چوہدری اسحاق،حاجی جاوید اختر،ڈاکٹر نجیب نقی،سردار فاروق احمد طائر،محترمہ نورین عارف،کرنل(ر)وقار احمد نور،چوہدری رخسار،چوہدری عزیز،چوہدری مسعودخالد،سردار میراکبرخان،چوہدی اسماعیل،سابق چیئرمین بیت المال پاکستان زمرد خان،ممبران اسمبلی ماجد خان،پیر علی رضا بخاری،محترمہ سحرش قمراعوان،ملک محمد نواز،سردار صغیر چغتائی،وائس چانسلر آزادکشمیر یونیورسٹی ڈاکٹر کلیم عباسی،ایڈیشنل چیف سیکرٹری فرحت علی میر،سیکرٹری حکومت منصورقادر ڈار،ارشاد قریشی،ادریس عباسی،سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ پاکستان صدیق الفاروق،سینئر لیگی راہنماء بیرسٹر دانیال چوہدری،سابق وزراء حکومت سردار دیوان علی چغتائی،ڈاکٹر محمود ریاض،سلیم بٹ،مطلوب انقلابی،سردار عبدالقیوم نیازی،مرزا شفیق احمدجرال،راجہ یاسین،ممبران کشمیر کونسل مختیارعباسی،خالق وصی،ملک پرویز اختر اعوان،سابق ممبر کشمیر کونسل انجینئر رفاقت حسین اعوان،سابق ممبرکشمیر کونسل سردار نسیم احمد سرفراز خان،سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈاکٹر راجہ عارف خان،سابق ممبرقومی اسمبلی ملک شکیل اعوان،ممبران پنجاب اسمبلی نرگس فیض ملک،راجہ محمد حنیف ایڈووکیٹ،پیرزادہ راحت قدوسی،سجادہ نشین عیدگاہ شریف پیر نقیب الرحمان،سابق سپیکراسمبلی سردار غلام صادق،عبدالرشیدعباسی،سابق ڈپٹی سپیکر شاہین کوثرڈار،صحافیوں سردار عابد خورشید،عامرمحبوب،بشارت عباسی،امجد چوہدری،خالد گردیزی،محترمہ شمیم اشرف،خواجہ کاشف میر،عابدعباسی،غلام رضا کاظمی،ذوالفقار بٹ،راجہ عبدالحفیظ خان،سابق مشیر اطلاعات مرتضی درانی،سابق معاون خصوصی ٹو نگران وزیراعظم پاکستان ٹکا خان،سابق امیدوران اسمبلی راجہ امدا دطارق،راجہ نویداختر گوگا،راجہ علی زمان ایڈووکیٹ،راجہ ریاست،راجہ افتخار ایوب،چیئرمین ایم ڈی اے ملک ایاز،بلدیہ اعظم رسول،ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل جہلم ویلی فریدخان،بلدیہ قاضی شمیم اعوان،کمشنر مظفرآبادچوہدری امتیاز،ڈی سی مظفرآباد مسعودالرحمان،ایس پی مظفرآباد راجہ اکمل،سیکرٹڑی جنرل مسلم لیگ(ن)متحدہ رب امارات سیدوقار گردیزی ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ(ن)خواتین ونگ آزادکشمیر محترمہ الماس گردیزی،چیئرمین یوتھ ونگ مسلم لیگ(ن)ملک حنیف،راجہ تصور حیات بیلجم،یوکے سے تصور نقوی،مرکزی جائنٹ سیکرٹری آزادکشمیر مسلم لیگ(ن)سیدعجائب ہمدانی،سردار عثمان عتیق احمدخان،سردار بشیراللہ عباسی،سابق مشیرحکومت سردار امتیاز،مرزا آصف علیخان،میر خالد،راجہ نثار ترک،تصویر نقوی،ڈاکٹر منیرہمدانی،،طیب ہمدانی،سابق چیف جسٹس آزادکشمیر سیدمنظور گیلانی،ڈاکٹرنثار ہمدانی،ممتاز لیگی راہنماء راجہ افتخار(سہنسہ)ظہیر بخاری،سردار مظہر محمودایڈووکیٹ،صدام بخاری،شاہد محمودوانی،راجہ فرخ ممتاز،ملک سہیل اعوان،مشتاق ڈار،سابق ایڈمنسٹریٹر جواد ہمدانی،انصر پیرزادہ،صدر ایم ایس ایف این غضنفر شاہ، سمیت سیاسی سماجی دینی مذہبی،سول سوسائٹی کے قائدین وکارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی،سپیکر آزادکشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر، فرزند ایم ایل اے اسدعلیم شاہ،پی ایس ٹو سپیکر سیدجہانگیر شاہ، سیداسرار ہمدانی،سیدعدنان فاطمی،راجہ نادر امتیاز،ارسل خان صدیقی،بشیر خواجہ،سیدذوالفقار شاہ،غلام مصطفی مہمانوں کا استقبال کرتے رہے اور رخصت بھی کیااس موقع پر سپیکر آزادکشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر نے اپنے فرزند ایم ایل اے اسدعلیم شاہ کی دعوت ولیمہ میں شرکت پر جملہ مہمانان گرامی القدر کا شکریہ ادا کیا۔۔۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments