اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو فٹ پاتھ پرسونے والوں کو ٹینٹ اور کھانا فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو کہا ہے کہ فٹ پاتھ پر سونے والوں کوٹینٹ اور کھانا فراہم کریں۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ان افراد کو شیلٹرہوم کی تعمیر تک کھانا اور ٹینٹ فراہم کیاجائے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پشاور اور کراچی میں شیلٹر ہوم کے مقامات کا انتخاب کیا جارہاہے۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بے گھر افراد کے لیے لاہور میں شیلٹر ہوم کا افتتاح کیا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments