تربیلا (کشمیر لنک نیوز)بچیوں کی غیراخلاقی ویڈیوز بنانے والے بین الاقوامی گروپ کا کارندہ تربیلا سے گرفتار کرلیا گیا۔ملزم کو ایف آئی اے نے خیبرپختون وا کے علاقے تربیلا میں اس کے گھر سے گرفتار کیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے خلاف کارروائی کے لیے معلومات انٹرپول سپین نے دی تھیں، ملزم کے غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے بین الاقوامی گروپ سے رابطے تھے۔ایف آئی اے نے ملزم سے موبائل فون اور دیگر ڈیجیٹل آلات برآمد کرلیے۔حکام کے مطابق گرفتاری کے وقت بھی ملزم کے موبائل فون میں غیر اخلاقی ویڈیوز موجود تھیں،ملزم کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔mk/nsr
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments