اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس انٹیلی جنس ونگ نے وفاقی دارالحکومت میں کارروائی کرکے منشیات سے بھرا ٹرک پکڑ لیا۔اے ایف این کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس انٹیلی جنس نے 26 نمبر چورنگی پر بڑی کارروائی کی جس میں منشیات سے بھرا ٹرک پکڑا گیا۔اے این ایف کے مطابق ٹرک سے 42 پیکٹس، 50 کلو افیون اور 14 کلو حشیش برآمد ہوئی جو ٹرک کے ٹائروں میں چھپائی گئی تھی۔اے این ایف حکام نے بتایا کہ منشیات راولپنڈی، اسلام آباد اور فیصل آباد منتقل کی جانی تھی، کارروائی میں دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments