کمان پل اوڑی سے ہونے والی آرپار تجارت ایک روز معطل رہنے کے بعد جمعہ کو دوبارہ بحال ہوگئی ۔کمل کوٹ اوڑی سیکٹر میں پاکستان بھارت افواج کے درمیان شدید گولہ باری کے نتیجہ میں حکام نے جمعرات کو ایک دن کیلئے آرپات تجارت معطل کی تھی۔ جمعہ کو 40 مال بردارٹرکوں نے کمان پل سے سفر کیا۔ مقبوضہ کشمیراسلام آباد ٹریڈ سنٹر سے 26 مال بردار ٹرک آزاد کشمیر روانہ ہوئے جن میں الائچی، کپڑا، کیلے ، تازہ پھل وغیرہ لدا ہوا تھا۔ آزاد کشمیر سے 14 مال بردار ٹرکیںا سلام آباد ٹریڈ سنٹر پہنچی جن میں سوکھے کھجور ، اخروٹ، کینو وغیرہ موجود تھا
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments