میرپور(کشمیر لنک نیوز) تھانہ منگلا کے ایس ایچ او عمران قاسم نے پنجاب سے کھڑی لائی جانے والی 16 لاکھ روپے مالیت کی ولائتی شراب کی 204 بوتلیں ویگو گاڑی سے برآمد کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق حلقہ کھڑی سے تعلق رکھنے والے ملزمان راجہ راجہ سبطین اورراجہ نعیم نیو ائیر کے جشن کیلئے گاڑی پر شراب لاتے ہوئے منگلا کے ایس ایچ او عمران قاسم کے قابو آگئے ملزمان کے خلاف فوری مقدمہ درج کرتے ہوئے سفارشیوں کی مہم کو ناکام بنا یا بتایا جاتا ھے کہ ملزمان کو بااثر سیاسی افراد کی پشت پناہی حاصل ھے پولیس نے ملزمان کا ریمانڈ حاصل کر کے تفتیش شروع کر دی ھے
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments