اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے بھی سندھ میں گورنر راج کی باتوں کی مخالفت کردی۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر شہبازشریف نے میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔صحافی نے شہبازشریف سے سندھ میں گورنر راج سے متعلق سوال کیا جس پر اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ سندھ میں گورنر راج کی کوئی وجہ نہیں، کس بات پر گورنر راج لگایا جائے گا۔ایک صحافی کی جانب سے صحت سے متعلق دریافت کرنے پر شہبازشریف نے بتایا کہ ان کی کمر میں درد ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
“سندھ میں گورنر راج کی کوئی وجہ نہیں: شہبازشریف” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
he is right