مظفر آباد، سری نگر(کشمیر لنک نیوز)ریاست جموں وکشمیر کے دونوں اطراف سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری عوام ( ہفتے کو)یوم حق خودارادیت منائیں گے۔5جنوری 1949 کو اقوام متحدہ نے استصواب رائے کے ذریعے ح کشمیریوں کوحق خودارادیت دینے کا وعدہ کیا تھا ۔نصف صدی گزرنے کے بوجود کشمیری عوام سے کیا گیا وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔یوم حق خودارادیت کے موقع پرریاست جموں وکشمیر کے دونوں طرف جلسے جلوس،ریلیاں،دھرنے اوراحتجاجی مظاہرے کیے جائیںگے تاکہ عالمی برادری کو اپنا وعدہ یاد دلا سکیں
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments