اسلام آباد: ویزا کے بغیر پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون سونیا سیتا پاریز کو واپس امریکا ڈیپورٹ کردیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق امریکی خاتون قطر ایئر لائن سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی تھیں اور ان کے پاس پاکستان کا ویزا نہیں تھا۔امیگریشن حکام نے سونیا سیتا پاریز کو اسی پروازے کے ذریعے واپس امریکا ڈیپورٹ کردیا۔یاد رہے کہ جون 2016 میں بھی کرسٹائل نکول نامی امریکی خاتون کو امیگریشن حکام نے ویزا نا ہونے پر اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو ایئرپورٹ سے ڈیپورٹ کیا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments