معروف اداکارہ مایا علی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 4 میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر برقرار رہیں گی۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک بار پھر سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کا حصہ بنی ہیں، جس پر وہ خوشی اور فخر محسوس کرتی ہیں۔اداکارہ نے اس سیزن میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا برانڈ ایمبیسڈر منتخب ہونے کو اپنے لیے ایک اعزاز قرار دیا۔مایا علی تمام تر مصروفیات کو ترک کرکے 14 فروری کو دبئی میں پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچز میں شرکت کریں گی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
“مایا علی پی ایس ایل 4 میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر برقرار” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
i am with Islamabad team inshAllah they will won the match