جدہ: ولی عہدووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا متوقع دورہ پاکستان کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں۔ اس حوالے سے اسلام آباد سمیت ملک بھر کی اہم شاہراہوں پر خوش آمدیدی بورڈ نصب کئے گئے۔ مقامی اخبار المدینہ نے لکھا ہے کہ ولی عہد کے دورے اسلام آباد کی خوشی میں مرکزی شاہراہوں پر بورڈ نصب کئے گئے جن میں ’’محمد بن سلمان ، ہمارے دلوں میں ہیں‘‘ تحریر ہے۔ پاکستانی حکومت اور عوام اس تاریخی دورےکو بڑی اہمیت دے رہی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
“ولی عہد کا دورہ اسلام آباد،شاہراہوں پر خوش آمدیدی بورڈ نصب” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
thats nice in my opinion all muslims countries should join each other and be helpful in difficult times