نئی دہلی: بھارت کے شہر بنگلورو میں 2 بھارتی طیارے ایئر شو کے لیے ریہرسل کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔بنگلورو کے یکلاہنکا ایئربیس میں منعقدہ ایئر شو ‘ایرو انڈیا 2019’ کی ریہرسل جاری تھی کہ اس دوران 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے اور یکلاہنکا بیس پر ہی گِر کر تباہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے سے قبل دونوں طیاروں سے پائلٹ باہر نکلنے میں کامیاب رہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments