اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے قبل وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں ملکی سلامتی، امن و امان اور خطے کی سلامتی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ذرائع کا کہناہےکہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان افغان مصالحتی عمل اور بھارت کی طرف سے مسلسل الزامات پر بھی بات چیت کی گئی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
“وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
thats good they have to meet up with each other