خلیفہ چہارم امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کا یوم ولادت 13رجب المرجب(کل)21مارچ جمعرات کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا جشن ولادت کے سلسلے میںخالق نگر سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد میں منعقدہ محافل اوردیگر تقریبات کے دوران علماء و خطیب حضرات خلیفہ چہارم حضرت علی المرتضیٰ کے فضائل بیان کرتے ہوئے دین ا سلام کی آبیاری کیلئے پیش کی گئی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے جبکہ امام بارگاہوں کو برقی قمقموں سے سجایا جائے گا جشن ولادت کے سلسلے میں تقریبات منعقد ہو نگی جبکہ شیرینی بھی تقسیم کی جائے گی۔علاوہ ازیں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے سیر ت حضرت علی اور فضائل اجاگر کیے جائیں گے ملک بھر کے اخبارات یوم علی کی مناسبت سے سپیشل ایڈیشن شائع کریں گے جبکہ سرکاری و نجی ٹی وی چینلز سے خصوصی پروگرام نشر کیے جائیں گے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments