لاہور:مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی شکایت پر ٹوئٹر نے وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔ڈاکٹر شہباز گل نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا اکاؤنٹ جزوی طور پر معطل کیا گیا۔شہباز گل نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ مریم نواز کی شکایت پر معطل کیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹوئٹر انتظامیہ کو بتادیا ہےکہ نوازشریف قیدی ہیں، ان کی معلومات دینا میری ذمہ داری ہے، مریم نواز نے شکایت کی ہےکہ نوازشریف کی صحت کی معلومات شیئر کی جارہی ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments