کرس گیل ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پانچ سو سترہ چھکے مارنے کا منفرد ریکارڈ کے مالک ہیںویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کرکٹر کرس گیل کا کہنا ہے کہ مجھے چھکوں کی مشین سمجھا جاتا ہے کہ وکٹ پر آئوں، بٹن دبائوں اور چھکے پہ چھکا لگائوں۔ انہیں خود کیا اچھا لگتا ہے، کیرئر کے آخری ورلڈ کپ سے پہلے کرس گیل نے سب بتا دیا۔انتالیس سالہ کرس گیل جو کرکٹ کو جارحانہ انداز سے کھیلتے اور تیکھے بلے باز کی شہرت رکھتے ہیں، کہتے ہیں کہ پرستار انہیں چھکوں کی مشین سمجھتے ہیں کہ آئوں بٹن دبائوں اور چل سو چل، کہا کہ خود انہیں بھی بانڈری سے باہر گیند کو پھینکنا اچھا لگتا ہے۔کرس گیل ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پانچ سو سترہ چھکے مارنے کا منفرد ریکارڈ رکھتے ہیں، ویسٹ انڈیز کی طرف سے کیرئر کے آخری ورلڈ کپ کو کیسے یادگار بنانا چاہتے ہیں، لیجنڈری آئن بشپ کو انٹرویو میں سب بتا دیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments