سری نگر: بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر میں اپنی ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں نام نہاد آپریشن کے نام پر علاقے کا محاصرہ کیا اور فائرنگ کر کے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔دونوں نوجوانوں کو شوپیاں میں تلاشی اور محاصرے کے دوران شہید کیا جس کے بعد علاقہ مکین سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔بھارتی فوج اور پولیس نے پُرامن مظاہرین پر فائرنگ، آنسو گیس کی شیلنگ اور پیلٹ گنز کا استعمال کیا جب کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے اونیرا میں انٹرنیٹ سروس بند کردی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments