سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نےکہا ہےکہ ملک میں اگر ٹیلنٹ ہوگا تو چلے گا ورنہ سفارشی آگے نہیں جا سکتا۔سابق کپتان نے کہا کہ کوچ بدلنے اور سلیکٹر بدلنے سے کیا ہوگا ؟ پلیئر تو یہی ہیں، اگر کوئی ہے تو سامنے آئے گا۔وسیم اکرم نے کہا کہ فرسٹ کلاس پر 10،15 سال سے کسی نے کوئی توجہ نہیں دی، ٹیم میں سفارشی ہیں یا نہیں، مجھے معلوم نہیں لیکن ملک میں اگر ٹیلنٹ ہوگا تو چلے گا، سفارشی آگے نہیں جا سکتا۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ بھارت نے 15 سال فرسٹ کلاس کرکٹ پر پیسہ لگایا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاس پیسہ ہے، بورڈ فرسٹ کلاس پر پیسہ لگائے، اس پر توجہ دے اور نظر بھی رکھے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
“صرف ٹیلنٹ چلے گا، سفارشی آگے نہیں جاسکتا: وسیم اکرم” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
thats good keep sharing its amazing one keep posting really appreciated thanks for all