کراچی: ڈیفنس میں بزنس پارٹنر کے ہاتھوں نجی ٹی وی کے اینکر کو قتل کرنے کے واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔گزشتہ روز ڈیفنس میں نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس اور خضر حیات نامی شخص کو مبینہ بزنس پارٹنر نے قتل کردیا، مبینہ قاتل نے بعد میں خود کو بھی گولی مارلی جو اس وقت تشویش ناک حالت میں زیر علاج ہے۔جیو نیوز نے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کرلی ہے جس میں مبینہ ملزم عاطف زمان کو اسلحہ لے کر اپنے دوست اور ایک شخص کے ساتھ بھاگتے دیکھا جاسکتا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments